سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی عہدے پر پروموٹ ہونے والے افسران کو بیجز لگانے کی تقریب منعقد۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ہمایوں بشیر تارڑ نے نے 5 ڈی ایس پیز کو نئے عہدے کے رینک لگائے۔
ترقی پانے والوں میں ڈی ایس پیز غلام عباس ، محمد اکرم، حبیب اللہ ، محمد ارشد اور عمران خورشید شامل ہیں ۔