عمران خان کا مستقبل مجھے الطاف حسین جیسا نظر آرہا ہے۔ سلیم صافی

Expose News 24


 سینئر صحافی کالم نگار سلیم صافی کا کہاہے 

عمران خان کا مستقبل مجھے الطاف حسین جیسا نظر آرہا ہے 

سلیم صافی 

عمران خان کا سیاسی مستقل اب کچھ نہیں رہا۔ 

اس کا مستقبل الطاف حسین سے بدتر ہوگا۔ PTI اسٹیبلشمنٹ نے بنائی تھی اور اب سیاسی تخلیق اپنے خالق سے لڑ پڑی ہے، 

اور وہ نقصان پہنچایا جو 75 سال میں دشمن نے بھی نہیں پہنچایا۔ 

جس کے بعد اب عمران خان کے ساتھیوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، 

اس سے اندازہ لگالیں کہ اس کا مستقبل کیا ہوگا۔

سلیم صافی

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top