سابق وزیر اعظم ‎میاں محمد نواز شریف کو نا حق سزا دینا ایک ظلم تھا ۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی

Expose News 24


سینئر صحافی سید کوثر کاظمی کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے کیا 3 دفعہ کے منتخب وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا دیناکیا درسدت تھا 
‏جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم ‎میاں محمد نواز شریف کو نا حق  سزا دینا ایک ظلم تھا 
جو عدلیہ کے ماتھے پر ایک بدبودار داغ ہے -
میاں نواز شریف کی سزائیں معطل کر کے عدلیہ اس ظلم کا ازالہ کر سکتی ہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی 
مگر اس وقت ایسا ہونا ممکن نظر نہیں آتا مگر سولہ ستمبر کے بعد جب جوڈیشری کے حالات تبدیل ہونگے تب میاں صاحب کو بھی ناجائز سزاؤں پر ریلیف ملے گا اور شائد میں بھی اس آزمائش سے نکل آؤں -
قانونی ناانصافیوں کو بیشک لیڈ ثاقب نثار کر رہا تھا مگر شیطانی دماغ آصف سعید کھوسہ کا تھا - ‎
جسٹس شوکت عزیز صدیقی 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top