نواز شریف سے لوگوں کو اتنی امید ہے کہ وہ یقین کرتے ہیں کہ نوازشریف آئے گا تو اس ملک میں خوشحالی لائےگا۔میاں جاوید لطیف

Expose News 24


 


نواز شریف سے لوگوں کو اتنی امید ہے کہ وہ یقین کرتے ہیں کہ

 نوازشریف آئے گا تو اس ملک میں خوشحالی لائےگا نوازشریف

 تین بار کے منتخب وزیراعظم ہیں


 وہ انتخابی کمپین کیلئے نہیں الیکشن تحریک کیلئے آرہے ہیں ووٹ کی عزت، تقدس، اور آزادی یہ نہیں کہ ووٹ ڈالنا ہےبلکہ ووٹ کے نتائج تسلیم کرنا ہے


‏اللہ تعالٰی نوازشریف کو صحت والی درازی عمر دے لوگوں کو یہ ایک امید ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے ساتھ ہمیں 2017 کا پاکستان واپس ملے گا جس میں آٹا 35 گھی 150 روہے کلو پٹرول 65 روہے لیٹر تھا ڈالر بھی سو کے لگ بھگ تھا اسی امید سے ہم پنجاب اور سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے


الیکشن 2018 میں مجھے نہیں بلکہ پاکستان کو ہرایا گیا اگر مجھے ہرایا گیا ہوتا تو مسلم لیگ ن کا ورکر اور عام لوگ نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں نہ کر رہا ہوتا ان کو آج اس حالات میں بھی امید ہے کہ نوازشریف ہی ملک کو اس بھنور سے نکال سکے گا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top