وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ترکیہ پہنچ چکے ہیں آج رجب طیب ایردوان کی تیسری مدت صدارت کی حلف برداری کی تاریخی تقریب میں شرکت کریں گے

Expose News 24

 

‏وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ترکیہ پہنچ چکے ہیں 
اور آج جناب رجب طیب ایردوان کی تیسری مدت صدارت کی حلف برداری کی تاریخی تقریب میں شرکت کریں گے اور ترکیہ کے بھائیوں بہنوں کی خوشیوں میں شریک ہوں گے۔
پاکستان اور ترکیہ کی قیادت کے درمیان قریبی شراکت داری دونوں برادرعوام کے درمیان اخوت ومحبت اور بھائی چارے کے لازوال رشتوں کا مظہر ہے 
جبکہ سابق وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے ترکیہ کے صدر ایردوان کے ساتھ ذاتی برادرانہ تعلقات نے اخوت کے اس بندھن کو مزید منفرد اور مظبوط بنا دیا ہے


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top