پاکستان کو اگر کوئی بحرانوں سے نکال سکتا ہے تو وہ ہے نواز شریف ۔رانا منورغوث خاں

Expose News 24

 

پاکستان کو اگر کوئی بحرانوں سے نکال سکتا ہے تو وہ ہے نواز شریف ۔رانا منورغوث خاں ،سابق ایم پی اے، پی پی 79 سرگودھا 


جس نے ہر وعدہ نبھایا جس نے روشن خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھی وہ ہے مسلم لیگ ن اور نوازشریف کا پاکستان نوازشریف کا حسین دور جہاں امن و امان تھا لوڈشیڈنگ مہنگائی ختم ہوگئی تھی دفاع ناقابل تسخیر تھا اسکول کالجز یونیورسٹیاں بن رہی تھی اسپتال بن رہے تھے


مسلم لیگ ن کو ہمیشہ مسائل میں گھرا پاکستان ملا لیکن نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہر بار ناممکن کو ممکن کر دکھایا 


الحمدللہ ملک سے 20,20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ , امن کی بحالی , روزگار کی فراہمی ,معاشی استحکام , سی پیک کی شکل میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری اور 200 سے زائد میگا پروجیکٹس کی ترجیحی بنیادوں پہ تکمیل کو یقینی بنایا ۔


یہ تھا نوازشریف کا ہر لحاظ سے آگے بڑھتا روشن پاکستان۔



لاہور پنڈی اسلام آباد کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کے بعد میاں نوازشریف کا شہر قائد کراچی کے لئے عظیم تحفہ گرین لائن بس ریپڈ سروس کا قیام تھا 




#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top