وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا باکو میں اجاری شہر (قدیم باکو شہر) کا دورہ.

Expose News 24


 

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان


وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا باکو میں اجاری شہر (قدیم باکو شہر) کا دورہ.


وزیرِ اعظم نے اجاری شہر میں مختلف تاریخی عمارتوں اور میوزیم کا دورہ کیا


وزیرِ اعظم کو اجاری شہر میں قدیم ملتان کاروان سرائے کا بھی دورہ کروایا گیا جہاں قدیم شاہراہ ریشم پر سفر کرنے والے تجارتی قافلے پڑاؤ کیا کرتے تھے


وزیرِ اعظم کو میوزیم میں قدیم نوادرات بھی دکھائی گئیں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top