چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا خود کے اختیار سے متعلقہ کیس کے بینچ میں بیٹھنا بدنیتی اور بے ایمانی ہے سینئر صحافی مطیع اللہ جان

Expose News 24

 

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ 
‏8 ججز نے بیٹھ کر 350 اراکین قومی اسمبلی کے ایوان کا بنایا گیا قانون معطل کر کے بیٹھے ہیں
 یہ پارلیمنٹ کی توہین ہے 
پارلیمنٹ کی بے عزتی ہے 
اور چیف جسٹس کا خود کے اختیار سے متعلقہ کیس ہے اور بینچ میں بیٹھے ہیں یہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی بد نیتی اور بے ایمانی ہے
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو چاہیے کہ خود کو اس بینچ سے الگ کر لے کیوں کہ یہ کیس ہے ہی عمر عطا بندیال سے متعلق ہے 
اور جو ججز اس میں شامل تفتیش ہیں ان کو بھی خود ہی اس بینچ سے الگ کر لینا چاہیے 
کیونکہ انصاف کا یہی تقاضہ ہے 
چیف جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس اعجاز الاحسن جسٹس منیب اختر کا آڈیو لیکس سے تعلق ہے آپ تینوں ججز کیس نہ سنیں،
جیسا کہ صبج بول چکا ہوں اٹارنی جنرل نے اعتراض اٹھا دیا ھے
چیف جسٹس کو پوچھے بغیر ججز پر مشتمل کمیشن بنایا گیا، یہ عدلیہ کی آزادی کا معاملہ ہے اس پر دلائل دیں، چیف جسٹس بندیال

جناب یہ عدلیہ کی نہیں آپکی ساس کی آزادی کا معاملہ ھے آڈیو لیک انکوائری سے عدلیہ کی آزادی کا کیا لینا دینا ھے؟

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top