آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قلعہ گجر سنگھ میں حافظ نعمان کے نماز جنازہ میں شرکت

Expose News 24



آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قلعہ گجر سنگھ میں حافظ نعمان کے نماز جنازہ میں شرکت 

‏آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سینئر پولیس افسران و اہلکاروں کے ہمراہ  پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ڈولفن اہلکار حافظ نعمان کی نماز جنازہ میں شرکت۔



ڈولفن اہلکار حافظ نعمان شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔



حافظ نعمان شہید  کے اہل خانہ کی تمام ضروریات کا خیال رکھا جائے گا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور



آئی جی پنجاب ما کہنا تھا کہ افسران، شہداء اور جوان ہماری فیملی کا حصہ ہیں۔ ان کی خوشیوں میں شریک ہونا ہمارا فرض ہے۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا حاضر سروس اور شہید پولیس افسران کے بچوں اور خاندان سے والہانہ پیار۔


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top