وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں پولیس لائنز ہسپتال اور پولیس شہدا ماڈل کالج کے سنگ بنیاد کی تقریب سے
خطاب
قوم کو آپ پہ فخر ہے اور قوم کی توقع ہے کہ آپ انشاءاللہ اس ملک کے اندر اور خاص طور پہ اسلام آباد کے اندر
ڈکیتوں , چوروں اور قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے اور اپنے فرائض کی ادائیگی بھرپور طریقے سے ادا کریں
گے.وزیراعظم شہبازشریف
پوری قوم کو آپ پر فخر ہے کہ آپ نے پاکستان کے عوام کی حفاظت کیلیے بھرپور کردار ادا کیا خوف کو کسی خاطر میں نہ لائے زخمی ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے لیکن فرض کی ادائیگی میں کوئی کوتاہی نہ کی.وزیراعظم شہبازشریف
آج 100 بستر پہ مشتمل نیشنل پولیس ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے جوکہ بہت پہلے بن جانا چاہیے تھا اور اس طرح کے ہسپتال پورے پاکستان میں پولیس کے جوانوں اور انکے خاندانوں کیلیے بننے چاہیے.وزیراعظم شہبازشریف