دنیا میں معیشت کا پہیہ سیاسی استحکام سے جُڑا ہوا ہے کسی بھی ملک میں خواہ وہ پاکستان ہو جہاں سیاسی استحکام نہیں ہوگا وہ معیشت ترقی تو دور کی بات وہ تباہ ہوجائے گی.وزیراعظم شہبازشریف

Expose News 24
نیوز: حسنات احمد کوٹ 

‏دنیا میں معیشت کا پہیہ سیاسی استحکام سے جُڑا ہوا ہے کسی بھی ملک میں خواہ وہ پاکستان ہو جہاں سیاسی استحکام نہیں ہوگا وہ معیشت ترقی تو دور کی بات وہ تباہ ہوجائے گی.وزیراعظم شہبازشریف

اللہ تعالیٰ کا بے پایاں فضل و کرم ہے کہ ہمارے کرنٹ خسارے میں پچھلے 10مہینوں خاطر خواہ بہتری آئی ہے ان 10 مہینوں میں کرنٹ خسارے میں 10 بلین کی کمی آنے سے یہ سکڑ کر 3.3 بلین ڈالر پہ رہ گیا ہے.وزیراعظم شہبازشریف

ٹھوس اقدامات کی بدولت ہمیں اپنے زرعی شعبے میں اچھے نتائج مل سکتے ہیں.صرف اس بات پہ خوش ہوجانا کہ کسان کو گندم کی اچھی قیمت ملی تو بمپر کراپ ہوئی یہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے لیکن کیا ہم 75 سالوں میں ان ممالک کے برابر آسکے ہیں جن کی اس شعبے میں پیداوار دگنی ہوچکی ہے.وزیراعظم شہبازشریف


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top