عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش سے متعلق سوال کے جواب میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا جواب

Expose News 24


عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش سے متعلق سوال کے جواب میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے آپ سے تحریک انصاف کے ساتھ ہی مزاکرات کریں 

انہوں نے کہا کہ خطے میں گوادر کو بڑی اہمیت حاصل ہے، چین اور دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں-

لیکن سرمایہ کاری کے لیے چین اور دوست ممالک کو اعتماد چاہیے۔
 ملکی صورتحال کو نئے ہنگاموں یا نئی پریکٹس کی بھینٹ چڑھا دیں یا معیشت بہتر کریں۔

سربراہ jui-f کا کہنا تھا اختلافِ رائے کے باوجود اتفاق رائے پر پہنچیں گے، الیکشن سے متعلق پی ڈی ایم کا فیصلہ متفقہ ہوگا

گوجرانوالہ: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سیاست تضادات کا مجموعہ ہے۔عمران خان- اپنے آپ سے ہی مذاکرات کریں

صحافی کا مولا نا فضل الرحمان سے سوال :

عمران خان آپکو پہلے نامناسب القابات سے نوازتے تھے

ہر تقریر میں عمران خان آپ کو بُرا بھلا کہتے تھے 

 لیکن آج آپکو بڑی عزت سے صاحب کہہ کر پکارتے رہے ہوتے ہیں 

مولانا فضل الرحمان کا صحافی کو جواب : 

نہ میں عمران خان کی شر کی پرواہ کرتا ہوں  

اور نہ ہی اس سے کوئی خیر کی توقع کرتا ہوں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top