سینئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر اور جنرل سیکرٹری عمران نذیر کی ملاقات

Expose News 24

 

سینئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور چیف آرگنائزر مریم نواز سے مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر اور جنرل سیکرٹری عمران نذیر  کی ملاقات


ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی کی تنظیمی امور کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا


عید کے بعد سے تمام حلقوں کی تنظیمی عہدیداران کیساتھ ملاقاتیں اور تنظیمی کنونشن کے حوالے سے مشاورت کی ۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top