تحریک انصاف کے تقریباََ تمام امیدوار مسلم لیگ ن میں شمولیت کی کوشش کررہے ہیں لیکن ہماری طرف سے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا جا رہا
اللہ کے فضل و کرم سے 80 فیصد حلقوں میں ہمارے پاس وہ امیدوار موجود ہیں
جو ہر مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ کھڑے رہے ہیں
اور انکی اپنے حلقوں میں پوزیشن بہت بہتر ہے.
صدر مسلم لیگ ن پنجاب و وزیرداخلہ راناثناءالللہ