مسرت حلالی اپنی قابلیت پر پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس بنی تھیں اور اب جوڈیشل کمیشن نےانکو انکی قابلیت پر ہی سپریم کورٹ کا جج بنایا ہے،

Expose News 24


 چیف جسٹس مسرت حلالی آئین و قانون کےمطابق اپنی زمہ داریاں پوری کرینگی 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تجویز پر جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور ہر فیصلہ کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کی منظوری دیدی...!!!

مسرت حلالی کا نام آئین و قانون پر عملدرآمد کرنے والے ججز میں شمار ہوتا ہے، اور 2 مہینہ پہلے ہی

مسرت حلالی اپنی قابلیت پر پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس بنی تھیں اور اب جوڈیشل کمیشن نےانکو انکی قابلیت پر ہی سپریم کورٹ کا جج بنایا ہے،امید ہے یہاں بھی چیف جسٹس مسرت حلالی آئین و قانون کےمطابق اپنی زمہ داریاں پوری کرینگی اور اب صدر پاکستان کی منظوری کےبعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد16 ہو جائیگی

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top