وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

Expose News 24

رپورٹ : حسنات احمد کُوٹ 

07/06/2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاع کے لوگوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. وزیرِ اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز سے  وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی ساجد حسین طوری،  ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور محمد جمال الدین نے اسلام آباد میں ملاقات کی.  ملاقات میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، اور متعلقہ اعلی حکام نے بھی شرکت کی.

ملاقات میں وفد نے وزیرِ اعظم کو بجٹ کے حوالے سے صوبہ خیبر پختنخوا کے انضمام شدہ اضلاع کے مسائل کےحل کیلئے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں پر تجاویز دیں.

وزیرِ اعظم نے ان تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان پر مشاورت کرکے انہیں بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایات جاری کیں.

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top