شہریوں کی سہولت کے لیے حکومت پاکستان اور نادرہ کی طرف سے اہم قدم۔

Expose News 24

 


شہریوں کی سہولت کے لیے حکومت پاکستان اور نادرہ کی طرف سے اہم قدم

آج ان علاقوں میں جہاں پاسپورٹ دفاتر کی سہولت میسر نہیں نادرا دفاتر میں 30 ​​پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز (PPCs) کے قیام کے ساتھ ساتھ اندرون ملک پاسپورٹ کی آن لائن تجدید اور اسلام آباد میں ای-پاسپورٹ کی سہولت کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

‏ہر لمحہ سرگرم، شہریوں کی بھرپور سہولت کے لئے ہم قدم

دوردراز تحصیلوں کے نادرا دفاتر میں 30 پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز کا قیام، 

اندرون ملک پاسپورٹ کی آن لائن تجدید اور اسلام آباد میں ای پاسپورٹ سہولت کا آغاز وزیر داخلہ ‎رانا ثناءاللہ خاں کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں کا ثمر ہے 

جس کی بدولت شہریوں کی بھرپور سہولت یقینی بنانے میں بے پناہ مدد ملے گی۔ 


ان اقدامات کے سلسلے میں تکنیکی معاونت کے ساتھ ساتھ نادرا دفاتر میں پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز کے قیام کے لیے  ‎نادرہ کی جگہ فراہمی کے لئے باعث فخر ہے۔


 ‎ شہریوں کی ہر ممکن معاونت اور جدید ترین سہولیات کی فراہمی کے لئے نادرہ اور حکومت پاکستان کوشاں ہے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top