ناموس رسالت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے
اور ہر مسلمان اس معاملے میں جذباتی ہے
یہ بات درست ہے کہ سوشل میڈیا پہ بھی اور دوسری جگہ بعض لوگ اس قبیح فعل میں ملوث ہیں
جس پہ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتےہیں
نا موسِ رسالت پر ہم پہرہ دیں گے
پاکستان تحریک لبیک اور حکومت پاکستان میں معاملات طے پا گئے
عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی پر تحریک لبیک کے وفد سے تفصیلی گفتگو ہوئی،TLP نے مارچ ختم کرنے کی حامی بھری،حکومت نے بھی انکے جائز مطالبات کے حل کا وعدہ کیا اور تحفظ ناموس رسالت ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:رانا ثناءاللہ.
اس کی روک تھام کے لیے ہم نے علماء کرام کے ساتھ مل کر طریقہ کار طے کیے ہیں.وزیرداخلہ راناثناءاللہ