اسلام آباد :وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خاں کا کہنا ہےکہ عمران خان ایک ایسا ناسور ہے کہ اس کا ایجنڈا صرف ملک میں تباہی اور خانہ جنگی کو پروان چڑھانا ہے

Expose News 24



اسلام آباد : وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خاں کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ایک ایسا ناسور ہے کہ اس کا ایجنڈا صرف پاکستان میں تباہی اور خانہ جنگی کو پروان چڑھانا ہے لیکن عمران نیازی کا یہ خواب ہم کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے 

جیونیوز کے پروگرام میں شاہزیب خانزادہ کے ساتھ  گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حوالات یا جیل میں کسی کو تکلیف ہوتی ہےتو اسے اسپتال منتقل کرنا معمول کی بات ہوتی ہے

میری اطلاعات کے مطابق پرویزالہٰی صاحب کمفرٹیبل ہیں ان کو جیل میں تمام سہولتیں دستیاب ہیں۔

نو مئی واقعے کا اصل مجرم ،ماسٹر مائنڈ عمران نیازی ھے

‏عمران خان نے خواتین کارکنوں سے زیادتی کے جھوٹے الزام لگاکر بہت بڑا ظلم کیا ہے
خواتین کارکنوں کو تباہ کردیا
صرف اس لیے کہ یورپ اور USA سے مدد مل جائے

‏ریاستی اداروں اور فوجی تنصیبات پہ مسلح ہوکر حملہ کرنے والی خواتین جو آج خود کو بےقصور ثابت کرنے پہ تُلی ہیں
قوم انکے کرتوت دیکھے اور فیصلہ کرے کہ کیا ایسے لوگوں کو عورت کارڈ کے استعمال پہ ریاست کے خلاف کچھ بھی کرنے کی کھلی چھوٹ دے دینی چاہیے؟


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top