عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلی اس لیے بنایا کہ بشری بی بی ،عمران خان، اور اس کے سہولت کار کرپشن میں رنگے ہاتھوں نہ پکڑے جائیں ۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

Expose News 24


 

عمران خان نے عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیراعلی اس لیے بنایا کہ جو اس کو بولیں بس

 کرتاجائے تاکہ بشری بی بی، عمران خان اور اس کے سہولت کار  کرپشن

 میں رنگے ہاتھوں نا پکڑے جاسکیں 


ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں جان بوجھ کر ایک ایسے شخص

 کے نام وزارت اعلی کا قرعہ فال نکالا گیا 


جسکی سیاسی طور پر کوئی خاص شناخت نہیں تھی۔


 اسکو اس لیے چنا گیا کہ وہ ایک پپٹ کی طرح کام کریگا جو اسے کہا جائیگا وہی کچھ وہ کریگا۔


ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کو وٹس ایپ میسج بھیجا 


جس میں عثمان بزدار کے متعلق تمام حقائق تھے۔ 


عمران خان نے وہ میسج عثمان بزدار کو بھیجا جس نے انکو بشری بی بی کو بھیجے۔ 


اسکے بعد بشری بی بی نے عثمان بزدار کو طلب کرکے کہا کہ اسکا فوری استعفی مجھے ہر

 حال میں چاہیے۔ 


جب وجہ پوچھی تو کہا گیا کہ آپ نے بشری بی بی اور فرح گوگی کو کیوں ناراض کیا ہے اگر

 ایک دن میں آپ انہیں منا سکتی ہیں تو ٹھیک ورنہ فارغ۔




#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top