وزیر اعظم کا بجٹ سے پہلے عوام کو بڑا ریلف

Expose News 24

 

وزیر اعظم کا بجٹ سے پہلے عوام کو بڑا ریلف
 
یوٹیلیٹی سٹور میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25% تک کمی 
گھی اب 410 روپے میں فی کلو ملے گا چینی 91 روپے جبکہ 20 کلو آٹا 1300 روپے میں ملے گا۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے MD یوٹیلیٹی سٹور محمد علی عامر سلیمی صاحب دن رات کام کر رہے ہیں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top