تحریک لبیک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے علامہ سعد حسین رضوی کا پُر امن مارچ ختم کرنے کا اعلان

Expose News 24


 

حکومت پاکستان اور تحریک لبیک کے درمیان معاملات طے


 پاگئے علامہ سعد حسین رضوی کا پُرامن مارچ ختم کرنے کا اعلان 


ہمارا تحریک لبیک والوں کا پورا مارچ پرامن تھا،

ہر ٹول پلازے پر ٹول بھی ادا کیا،ہمارے مطالبات ناموس رسالت ﷺ اور ،عافیہ صدیقی کی رہائی پر آواز اٹھانا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی جیسے جائز مطالبات تھے 

جسے الحمداللہ حکومت پاکستان نے تسلیم کیا،

ماضی میں TLP پر ہر بار تشدد ہوا عمران خان کے دور حکومت میں تحریک لبیک والوں پر بیہمانہ تشدد کیا گیا تھا 

اب پہلی بار ہر طرف ماحول پرامن رہا:رہنما تحریک لبیک

ہم حکومت پاکستان خاص کر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے جائز مطالبات مان لیے ہیں 

ناموس رسالت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور ہر مسلمان اس معاملے میں جذباتی ہے یی بات درست ہے کہ سوشل میڈیا پہ بھی اور دوسری جگہ بعض لوگ اس قبیح فعل میں ملوث ہیں جس پہ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتےہیں.اس کی روک تھام کے لیے ہم نے طریقہ کار طے کیے ہیں.وزیرداخلہ راناثناءاللہ

تحریک لبیک کے ناموس رسالت ﷺ سے متعلق تحفظات تھے جو بالکل جائز ہیں،اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو موثر قانون سازی سمیت دیگر پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔ناموس رسالت ﷺ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔TLP کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا مطالبہ بالکل جائز ہے:رانا ثناءاللہ

ناموسِ رسالت کے تحفظ کےلئے مل کر لائحہ عمل تیار کیا ہے 

عافیہ صدیقی سے متعلق حکومت خط لکھے گی 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام تر طریقہ کار ٹی ایل پی کی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے رکھا گیا 

رانا ثناءاللہ خان

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top