لوگ پاکستان مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ کیوں سپورٹ کرتے ہیں عوامی ردعمل ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا سب کی پکار نواز شریف
سب کی زبان پر ایک ہی الفاظ کہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ اس لئے کرتا ہوں کہ پاکستان میں کل 162 یونیورسٹی ہیں
جس میں 132 نوازشریف کے دور حکومت میں بنی
پھر 14000 کالجز 28000 اسکولز نوازشریف کے دور حکومت میں بنے
پھر 476 نئے اسپتالز اور سینکڑوں اپ گریڈ نوازشریف کے دور حکومت میں بنے
کل 18 موٹرویز سب کی سب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی ایٹمی دھماکے نوازشریف نے کیئے
سی پیک نوازشریف نے شروع کیا 6 بڑے ایئرپورٹس فور جی تھری جی نوازشریف دور میں مکمل ہوئے 4000 آئی ٹی لیب نوازشریف کے دور حکومت میں بنی 1 لاکھ سالانہ جابز کی شرح نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی غازی بھروتہ ڈیم داسو ڈیم کا سہرا نوازشریف کے سر جاتا ہے
منگلا ڈیم کی توسیع اور بھاشا ڈیم کی زمین نوازشریف کے دور میں خریدی گئی پاکستان کا انٹرنیشنل لیول کا انفراسٹرکچر نوازشریف نے دیا
کراچی کی ٹارگٹ کلنگ نوازشریف نے ختم کی ضرب عضب ردالفساد اپریشن سے دہشتگردی ختم کی ۔
گرین لائن میٹرو سروس اورنج ٹرین نوازشریف کے دور میں شروع ہوئی
پاکستان کا پہلا صحت کارڈ نوازشریف نے شروع کیا
نوجوانوں کو لیپ ٹاپس نوازشریف حکومت نے دیئے
پھر کیسے اور کیوں نہ میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کروں