پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آضافہ ناقابلِ قبول۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار

Expose News 24


 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آضافہ ناقابلِ قبول ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان۔

میڈیا میں ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا دعوی کیا جارہا تھا جو درست نہیں، قیمتیں برقرار رکھی جارہی ہیں۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جہاں تک ہو سکے عوام کو ریلیف دیں گے 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top