وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات

Expose News 24

 

رپورٹ (حسنات احمد کُوٹ )

07/06/2022

‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات

ملاقات میں نجم سیٹھی نے وزیرِ اعظم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے مختلف امور پر بریفنگ دی


نجم سیٹھی نے وزیرِ اعظم کو پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدامات سے آگاہ کیا


پاکستان کرکٹ ٹیم کی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں شمولیت پر بھی گفتگو


ملاقات میں آئندہ منعقد ہونے والے ایشیاء کرکٹ کپ کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیا

ملاقات میں وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے.

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top