سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Expose News 24


 نیوز: خالد حسین تاج 
ایڈووکیٹ 

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
عدالتی عملے کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل کو میٹنگ روم میں بلایا 
میٹنگ روم میں اٹارنی جنرل نے بتایا دو قوانین میں ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے فوری قانون سازی نہیں ہو سکتی
اٹارنی جنرل کا موقف تھا بجٹ سیشن چل رہا ہے، فوری قانون سازی نہیں ہوسکتی، 
اٹارنی جنرل منصور اعوان نے میٹنگ روم میں چیف جسٹس کو کہا کیس کی سماعت بجٹ سیشن کے بعد کی جائے عدالتی عملہ

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top