بظاہر لگتا ہے کہ دو پی آئی اے بنانی پڑیں گے، ایک پر پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری لگانا ہو گی۔خواجہ سعد رفیق

Expose News 24

 


خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں بہتری لانے کی کوشش کررہے ہیں 

حج آپریشن پر تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں


قومی ائیر لائن پر کئی ارب روپے کا بوجھ ہے

اس حالت میں نہیں چلے گی، 

ری سٹرکچرنگ کرنا ہو گی


ائیر انڈیا ڈوب گئی تھی مگر ٹاٹا کمپنی نے اسے اٹھا دیا


بظاہر لگتا ہے کہ دو پی آئی اے بنانی پڑیں گے، ایک پر پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری لگانا ہو گی


پی آئی اے کو ٹریک پر ڈال کر جائیں گے، ایک ڈیڑھ سال میں قومی ائیر لائن میں جوہری تبدیلی نظر آئے گی


پی آئی اے کی عَظمَتِ رَفتَہ کا دور واپس آئے گا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top