سانحہ نو مئی کے شرپسندوں کے گرد گھیرا مزید تنگ ،نو مئی سانحہ
کا ماسٹر مائنڈ عمران خان
سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے شرپسندوں کے اعترافات کا سلسلہ جاری.
دہشتگردوں نے اعتراف کرلیا کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کا پلان طے شدہ تھا،
اور یہ پلاننگ عمران خان، حسان نیازی، یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری نے زمان پارک میں کی تھی.