ڈالر دن بہ دن گِرنا شروع پاکستان میں ڈالر نہ ہونے کا پریشر آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے

Expose News 24


 



ڈالر کے پَر کٹنا شروع ڈالر آئے روز گِرنا شروع پاکستان میں ڈالر نہ ہونے کا پریشر آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے

پاکستانی روپیہ دن بہ دن تگڑا ہونا شروع 

ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں آج کمی کا رجحان رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 79 پیسے کم ہوکر 287 روپے 18 پیسے پر بند ہوا ہے

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز  ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ چار روپے کم ہوکر 294 روپے ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا تھا کہ آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top