عمران خان نے پاکستان کی بائیس کروڑ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی کہ ہماری حکومت امریکہ نے گِرائی ۔وزیرمملکت مصدق ملک

Expose News 24

 عمران خان نے پاکستان کی بائیس کروڑ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی کہ ہماری حکومت امریکہ نے گِرائی ۔وزیرمملکت مصدق ملک

اگر آپ کوئی کام خود نہیں کرسکے تو کم از کم عوام کو ہی مبارکباد دے دیجیے 75 سال میں پہلی مرتبہ روس کا تیل کا جہاز پاکستان آیا ہے تو کیا عوام مبارکباد کی مستحق نہیں ہے؟ وزیر مملکت مصدق ملک

ہمیں کہا گیا کہ پچھلی حکومت امریکہ نے کیوں اُلٹائی؟ کیونکہ ہم روس سے سستا تیل لارہے تھے تو بھئی اب کیوں نہیں اُلٹائی اب تو تیل آگیا ہے.آپ نے تو ہوا میں بات کی تھی بالکل اسی طرح کہ جیب سے سائفر نکال کے لہرایا کہ سازش ہوگئی ہے.وزیرمملکت مصدق ملک

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top