نو مئی کے سانحہ میں ملک کا دشمن پہچانا گیا فتنہ فساد اور تباہی کا چیپٹر اب بند ہوگیا۔ مریم نواز

Expose News 24



فسادی زہنی مریض عمران نیازی نے فوج میں بغاوت کی کوشش کرکے ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کی

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نو مئی کے سانحہ میں ملک کا دشمن پہچانا گیا۔ 


اس سب کا ماسٹر مائنڈ عمران نیازی ہے ۔


فتنہ فساد اور تباہی کا چیپٹر اب بند ہوگیا۔ 


اس فسادی زہنی مریض عمران نیازی نے فوج میں بغاوت کی کوشش کرکے ملک کو

 

تقسیم کرنے کی کوشش کی ۔


سانحہ 9 مئی کے تمام مجرموں کو قانون کے مطابق سزا ملے گی کوئی قانون


 سے بالا تر نہیں ۔


اب یہاں سے ترقی کا سفر شروع ہوگیا۔

 

یہ فتنہ اب دفن ہوگیا اب بات کرتے ہیں پاکستان کی ترقی کی ملک کو آگے لیکر جانے


 کی۔

 

بات کرتے ہیں محبت کی، دلوں کو جوڑنے کی، پاکستان کی خدمت کرنے کی، مریم نواز

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top