کیا عمران کبھی اقتدار میں دوبارہ آ سکتا ہے پی ٹی آئی کا کیا مستقبل ہے اسد آر چوہدری تجزیہ نگار/سماجی سائنسدان

Expose News 24

 

اسد آر چوہدری

تجزیہ نگار/سماجی سائنسدان

‏1-کیا عمران کبھی اقتدار میں دوبارہ آ سکتا ہے؟

2- پی ٹی آئی کا کیا مستقبل ہے؟

"عمران نیازی" کو تین چیزیں کبھی اقتدار میں واپس نہیں آنے دیں گی

1- اس کی نااہلی/بری پرفارمنس

2-  9 مئی کی دہشت گردی 

3-اس کی زبان اور  unpredictable احسان فراموش اور کینہ پرور شخص ہونا

‏جس پی ٹی آئی کو عمران نیازی اکٹھا نہیں رکھ سکا

اور وہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی

 پی ٹی آئی کو "پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کی باقی جماعتیں" کھائیں گی

بچا کچھا گند "شاہ محمود" ترین" اور ق لیگ کے پاس جائے گا

جس کی کوئی بھی "ویلیو" نہیں ہو گی

نام بڑے ہونگے

لیکن ‏وہ الیکٹیبلز نہیں ہونگے،اسد عمر،عمران اسماعیل،علی زیدی،فواد چوہدری وغیرہ

یہ اسٹیبلشمنٹ کے مخالفت زیادہ عرصہ برداشت نہیں کر پائیں گے

اور دوسری پارٹیوں یا گمنامی میں چلے جائیں گے


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top