لطیف کھوسہ، اعتزاز احسن کی عمران نیازی اور پھر چیف جسٹس سے مبینہ خفیہ ملاقات کی خبریں ہیں. کامران احسن

Expose News 24


 


لطیف کھوسہ، اعتزاز احسن کی عمران نیازی اور پھر چیف جسٹس سے مبینہ خفیہ ملاقات کی خبریں ہیں. کامران احسن 


کامران احسن کا کہنا ہے کہ ایسےمیں سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی ملٹری کورٹس کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست ایک نئی اور چونکا دینے والی پیش رفت ہے.


یہی وہ وکلا موومنٹ تھی جس کا اگر آپ سبکو یاد ہو، میں اپنےایک ٹوئیٹ میں سب سے پہلے بتا چکا ہوں. 


یہ سب اچانک نہیں ہورہا بلکہ 9 مئی کے بعد اس سٹریٹجی پہ دن رات زور شور سے کام جاری تھا. 


ان سب ایکٹیویٹیز میں ایک نیا اضافہ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا ہے. 


میں جسٹس جواد ایس خواجہ سے PC لاہور میں ایک شادی میں سلام دعا کرچکا ہوں. یہ ایک بہتر انسان لگتے رہے ہیں. زیادہ تر لمبے بال رکھتے رہے ہیں. 


یہ اس شادی میں بھی پونی بنا کر شریک ہوئے تھے. 


مجھے جواد ایس خواجہ صاحب سے صرف ایک سوال کرنا ہے کہ آپ کی قومی غیرت و حمیت اس وقت کہاں تھی جب نیازی کے زمانے میں 25 افراد پہ ملٹری کورٹس میں مقدمات چلے


کیا یہ غیرت اب حب نیازی میں جاگ گئی ہے؟ یا بغض حافظ میں؟ یا دونوں باتیں بیک وقت ہیں؟ بہرحال یہ آپ کا نیا چہرہ میرے سامنے آیا ہے.  یہودی ایجنٹ اور فتنہ عظیم نیازی کی حمایت کرکے آپ نے اپنی شخصیت کا اونچا لمبا قد کم از کم میری نظر میں ایک بونے جتنا کرلیا ہے ۔کامران احسن صحافی 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top