ترقی خوشحالی امن کا دوسرا نام میاں محمد نواز شریف ہے ۔حامد حمید ممبر قومی اسمبلی

Expose News 24



چوہدری حامد حمید : ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 90

 

ترقی خوشحالی امن کا دوسرا نام میاں محمد نواز شریف ہے ۔حامد حمید ممبر قومی اسمبلی 


سرگودھا: چوہدری حامد حمید ممبر قومی اسمبلی نے ایکسپوز نیوز 24 سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان


 مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے 2013 سے 2018 تک کا دور پاکستان کی تاریخ کا سنہری دور


 رہا ہے 


سرگودھا میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے وہ مسلم لیگ (ن) نے کئے ۔حامد حمید 

میاں محمد نواز شریف کا سرگودھا کی تعمیرو ترقی میں صفِ اول ہیں 


ترقی خوشحالی امن کا دوسرا نام میاں محمد نواز شریف ہے 


انشاللہ پھر میرا قائد آئے گا اور پاکستان نواز شریف کی قیادت میں اسی طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا


وزیراعظم نوازشریف کی مثبت سیاسی وژن کے تحت ملک بھر میں توانائی کے بحران سے نجات کیلیے بیشتر


 منصوبے شروع کیے گئے تھے جن کی تکمیل سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ تکمیل تک پہنچایا گیا تھا 



جو تسلسل 2017 میں ٹوٹا تھا اس تسلسل کو پھر سے بحال کرکے پاکستان کو روشن بنائیں گے


پاکستان کو میرے قائد نواز شریف نے مضبوط اور ناقابل تسخیر بنایا

 تاریخ اٹھا کر دیکھیں

 ملک میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے وہ مسلم لیگ (ن) نے کئے ۔حامد حمید 


جب بھی نواز شریف کی حکومت آئی ملک سے غربت اور بیروزگاری کم ہوئی، ملک نے ترقی کی ۔


روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ملک کی معیشت بہتر ہوئی ملک نے ٹیک آف کیا ہے .


محض پانچ سال کے اندر دنیا کی چوبیسویں بڑی معیشت بنانا کوئی مذاق نہیں تھا، اس کے لیے دن رات محنت کی گئی

 تھی۔ ٹیم نواز نے وہ کام کر دکھایا کہ دنیا انگشت بدانداں تھی۔


ترقی و خوشحالی کے جو خواب میاں نواز شریف نے دیکھے تھے، وہ انشاء اللہ وہ میاں محمد نواز شریف کی ہی قیادت میں پورے ہونگے۔


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top