وزیراعظم شہبازشریف کی بڑی اچیومنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب۔
پاکستان اور آذربائجان کی قیادت کا دونوں ممالک کے اشتراک عمل کو نیکسٹ لیول پر لیجانے کا بڑا فیصلہ
روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی
آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے
آذربائجان سے جولائی میں خصوصی رعایت پر ایل این جی کارگو پاکستان آئے گا
آذربائجان کی سرکاری کمپنی ہر ماہ روایتی نرخوں پر ایل این جی کارگو پاکستان بھیجے گی۔معاہدہ