‏فیصل آباد NA 105 سے تحریک انصاف کے MNA رضا نصر اللہ گھمن کا بھی آج پارٹی چھوڑنے کا اعلان

Expose News 24


‏فیصل آباد NA 105 سے تحریک انصاف کے MNA رضا نصر اللہ گھمن  کا بھی آج پارٹی چھوڑنے کا اعلان .

شہید کو جو موت ہے
 وہ قوم کی حیات ہے 

یہ ملک بھی میرا ہے  🇵🇰
یہ افواج پاکستان بھی میری ہے 🇵🇰

سانحہ 9 مئی کے واقعات کی پورزور مذمت کرتا ہوں
اور میں تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں 
آج سے تحریک انصاف سے میرا کوئی تعلق نہیں 
اور افواج پاکستان کے شہدا کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں  
شہدا افواج  پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں 
میرے جسم میں خون کا آخری قطرہ بھی پاک فوج کے ان جوانوں کے لئے حاضر ہے
جو سرحدوں پر اپنے فرائض باخوبی سر انجام دے رہے ہ
رضا نصراللہ گھمن کا کہنا ہے کہ جو بھی سانحہ 9 مئی میں ملوث ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top