پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان TAPI مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط۔ وزیراعظم شہباز شریف

Expose News 24


 پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان TAPI مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان TAPI مشترکہ عملدرآمد منصوبے پر دستخط اس منصوبے کی تکمیل کی طرف ایک اہم قدم ہے. 

یہ TAPI منصوبہ ہماری توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے.


 

برق رفتاری سے اس منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے. 

جامع قومی توانائی پالیسی کے تحت ہم عالمی سطح پر بڑھتی ہوئے توانائی کے نرخوں اور قلت کے باعث گیس کے تمام پائیدار ذرائع سے خریداری کی کوشش کر رہے ہیں.


 

یہ TAPI منصوبے کی تکمیل خطے میں اقتصادی تعاون کے حوالے سے بڑی پیش رفت اور ایک گیم چینجر ثابت ہوگی.

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top