نیوز:حسنات احمد کُوٹ
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی۔