نیوز:خالدحسین تاج ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو بڑا ریلیف چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ہائی کورٹ عامر فاروق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار دے کر عمران خان کی درخواست منظور کر لی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ریمانڈ کر کے ٹرائل کورٹ کو 7 روز میں عمران خان اور الیکشن کمیشن کے وکلا کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا عدالت نے ٹرائل کورٹ کا کیس قابل سماعت قرار دینے کا 5 مئی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
توشہ خانہ چوری کیس میں عمران خان کو جواب تو دینا ہوگا بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایون دلاور، عمران خان اور الیکشن کمیشن کے وکلا کے دلائل سن کر 7 روز کے اندر فیصلہ کریں گے۔ عمران خان اس کیس میں تاخیری حربہ استعمال کر رہا ہے