آئندہ الیکشن میں وزیراعظم کے امیدوار شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہوں گی۔چوہدری شاہد محمود

Expose News 24


چوہدری شاہد محمود 

تجزیہ نگار


آئندہ الیکشن میں وزیراعظم کے امیدوار شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہوں گی۔چوہدری شاہد محمود 


الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے اور اس بات پر بشمول پپلز پارٹی،پی ڈی ایم اور تمام ادارے متفق ہیں.


اگر کسی کے دل میں کوئی ابہام ھے تو نکال دے.


اگلے مہینے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف حکومت چھوڑ دیں گے۔


اس کے بعد پھر نگران سیٹ اپ 60 یا 90 دن کے اندر الیکشن کروا دے گا


تین بار کے منتخب وزیراعظم نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ھے


وزیراعظم کے امیدوار شہبازشریف ہی ہوں گے جبکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہوں گی انشاءاللہ۔۔


آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر اس حکومت کو دے گا، ایک ارب ڈالر نگران حکومت اور ایک ارب ڈالر الیکشن کے بعد آنے والی نئی حکومت کو دے گا،اس ساتھ ہی 9 مئی سانحہ میں کسی کو کوئی معافی نہیں ملے گی 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top