نوازشریف صاحب کو اقتدار سے ہٹانے کا اتنا نقصان انہیں انکی پارٹی کو نہیں ہوا جتنا خمیازہ اس پاکستان اور اسکے عوام کو بھگتنا پڑا ہے کہ کس طرح ایک شخص کے بغض میں ترقی کی منازل طے کرتے ملک کو تباہی کے دہانے لاکھڑا کردیا گیا جسٹس شوکت عزیز صدیقی
تحریک انصاف اور عمران نیازی کے دیرینہ ساتھی حامد خان بھی بول اُٹھے کہ کس طرح ایک منصوبے تحت نوازشریف کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا عدلیہ نے جو فیصلہ دیا اس کا فیصلہ تو بہت پہلے کسی اور جگہ ہوچکا تھا
نواز شریف بےگناہ تھا اس کو غلط سزا سنائی گئی تھی
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ جس بات کا انکشاف آج حامد خان کررہے ہیں
وہ کہانی میں خود جسٹس ر شوکت عزیز صدیقی تفصیل سے چند ماہ پہلے ہی عوام کے سامنے بیان کرچکا ہوں کہ نوازشریف صاحب اور مریم نوازشریف کو سزا دینے کی منصوبہ بندی بہت پہلے ہوچکی تھی بس عملدرآمد بعد میں کرایا گیا