پاکستان کو انڈیا کی طرح دوہری شہریت رکھنا ختم کر دینا چاہیے۔اسد آر چوہدری
پاکستان کے 80 لاکھ اوورسیز میں بمشکل 20 لاکھ مغربی ممالک میں ہیں
جن میں سے وہ بمشکل 20 لاکھ جو مغربی ممالک میں رہائش پزیر ہیں ان میں سے اکثریت فوج/ریاست پر اُنگلیاں اُٹھاتی ہے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں
باقی 60 لاکھ خلیجی ریاستوں میں ہیں سعودی عرب، یواے ای ،قطر بحرین ،کویت وغیرہ اور وہ ہی اصل پیسے بھیجتے ہیں اور حدود میں بھی رہتے ہیں ملک سے محبت بھی کرتے ہیں جب کبھی ملک پر مشکل وقت آئے تو ریاست پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ مل کر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی کی طرح دیوار بن جاتے ہیں
اسد آر چوہدری کا کہنا ہے کہ میں خود کینیڈا میں رہتا ہوں اور ہر موڑ پر شدت پسند زومبیز (یوتھئیو) یعنی تحریک انصاف کے غنڈوں سے واسطہ پڑنے کے بعد اس بات پر قائل ہو چکا ہوں کہ "پاکستان" کو انڈیا کی طرح "دوہری شہریت" رکھنا ختم کر دینا چاہیے۔
جتنے شرپسند عناصر پاکستان کی فوج/ریاست پر بھونکتے ہیں انہیں پتا ہے کہ دوسری شہریت ہے (واپس نہیں جانا)
ان کی نا تو اسمبلی میں "سپیشل سیٹس" ہونی چاہیے اور نا ہی ان کی دوہری شہریت ہونی چاہیے
ایک وقت میں ایک ہی ملک کے وفادار بن کے رہیں۔
اور اگر کچھ مغربی ممالک سے پیسے بھجواتے ہیں تو وہ ریاست پر احسان نہیں کرتےاپنے لوگوں کو بھیجتے ہیں۔
یہ لوگ پاکستانی معاشرے میں گندگی گھولتے ہوئے ناسور بن چکے ہیں۔کاٹ کے پھینکنا ضروری ہو گیا ہے۔
(اسد آر چوہدری)