پاکستان میں اپریل 2024 میں چیف جسٹس سمیت ایوان صدر،سینٹ سے بھی پی ٹی آئی کا جو پھیلایا ہوا گند ہے وہ مکمل صاف ہو چکاہو گا۔
اسد آر چوہدری تجزیہ نگار/سماجی سائنسدان کا ردِعمل
اپریل 2024 تک پاکستان میں ہیجان انگیزی ختم ہو کر سکون آ جائے گی۔
پاکستان میں سرمایہ کاری آنا آنا شروع ہوجائے گی ۔
سٹاک مارکیٹ سمیت کرنسی میں بہتری اور مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔
کیونکہ تب تک 90% "تطہیر" مکمل ہو چکی ہو گی۔
چیف جسٹس سمیت ایوان صدر،سینٹ سے بھی پی ٹی آئی کا جو پھیلایا ہوا گند ہے وہ مکمل صاف ہو چکاہو گا۔
غالب امکان نواز شریف وزیر اعظم ہو گا (یا شہباز)
اور چاروں صوبائی اسمبلیوں سمیت قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی چند سیٹوں سے زیادہ سیٹیں نہیں ہو گیں۔
اور وہ بھی ایم کیو ایم کی طرح اپنے "الطاف حسین" عمران خان اتتشاری فسادی ملک دشمن غدار سے اعلان لاتعلقی کر چکے ہونگے۔
میڈیا کا بھی رونا دھونا ختم ہوناشروع ہو جائے گا۔
جمہوری پراسس سے نئے مینڈیٹ والی حکومت آنے سے اخلاقی طور انٹرنیشنل پریشر بھی ختم ہو چکا ہو گا۔
سب انتشاری مایوسی میں گوشہ نشینی اختیار کر لیں گے۔
عمران کو لمبی سزائیں سنائی جا چکی ہونگی۔
لیکن تب تک نگران دور "ہیجان انگیز" ہی رہے گا۔
اسد آر چوہدری تجزیہ نگار/سماجی سائنسدان