صدر عارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر تحریری فیصلہ جاری ہی نہیں کیا، سیکرٹری وقار احمد

Expose News 24

 



نیوز: حسنات احمدکُوٹ 


‏صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے سیکریٹری وقار احمد کے انکشافات

صدر پاکستان عارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر تحریری فیصلہ جاری ہی نہیں کیا

دونوں بل آج تک سیکریٹری آفس کو موصول ہی نہیں ہوئی،

 صدر عارف علوی نے دونوں بل واپس بھیجے ہی نہیں۔

وقاراحمد نے حقائق سامنے لانے کیلئے عارف علوی کو خط لکھ دیا

صدر عارف علوی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ بل آج تک سیکریٹری آفس کو بھیجے ہی نہیں، وقار احمد نے حقائق سامنے لانے کیلئے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top