جنرل قمر جاویدباجوہ اورجنرل فیض حمید نے نوازشریف کو حکومت سےنکال کر انکوقیدمیں ڈال کرایک نیاتجربہ لانچ کیا۔خواجہ محمد آصف

Expose News 24

 



جنرل قمر جاویدباجوہ اورجنرل فیض حمید نے نوازشریف کو حکومت سےنکال کر انکوقیدمیں ڈال کرایک نیاتجربہ لانچ کیا۔خواجہ محمد آصف 


سابق وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سابق جنرل قمر جاوید باجوہ اورجنرل فیض حمید کو کیا تکلیف تھی کیا کھُرک ہوئی تھی کہ انہوں نےنوازشریف کوحکومت سےنکالااورانکوقیدمیں ڈال کرایک نیاتجربہ لایااورپاکستان کوغیریقینی کی صورتحال میں پھنسادیاجنرل باجوہ اورجنرل فیض کوکم ازکم قوم سے معافی مانگنی چاہئیےکہ انکاپراجیکٹ فیل ہوگیا


جس کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے 


خواجہ محمد آصف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو بہرانوں سے صرف ایک ہی انسان نکال سکتا ہے وہ ہگ صرف اور صرف میاں محمد نواز شریف 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top