اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بنچ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرنے کی اپیل پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی

Expose News 24

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بنچ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرنے کی اپیل پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی

چیف جسٹس عامر فاروق نے سپریم کورٹ کا کل والا آرڈر کوڑے دان میں پھینک دیا ایڈووکیٹ اسلام آباد ہائیکورٹ خالد حسین تاج کا کہنا ہے کہ آج چیف جسٹس عامرفاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی لاج رکھ لی۔

بلکہ اپنا پاور بھی منوا لیا سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ اگر کل مداخلت نہ کرتا تو آج اسلام آباد ہائیکورٹ ہر صورت عمران کو ضمانت دیتا ان کی مداخلت کی وجہ سےچیف جسٹس عامر فاروق ڈٹ گئے کیس کل تک ملتوی کی

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top