میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز پاکستان کی سب سے زیادہ متحرک سیاستدان ہیں اور وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔میاں سبحان یامین

Expose News 24



25/08/2023


میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز پاکستان کی سب سے زیادہ متحرک سیاستدان ہیں اور وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔میاں سبحان یامین، ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن 


سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں سبحان

 یامین،  ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن

 کا کہناہے کہ میاں محمد نواز شریف کے دور حکومت میں جہاں بے

 پناہ ترقیاتی منصوبوں پر کام ہواو ہیں عوام بھی کافی خوشحال ہوئے

 وطن کا ہر بچے سے لیکر بوڑھے تک نواز شریف کے دور کو تاریخی

 دور کہتے ہیں


مریم نوازشریف کیخلاف کیسز عمران خان، جنرل باجوہ، فیض حمید

 نے نیب پر دباؤ ڈال کر بنوائے، دباؤ ڈالا کہ شریف خاندان کو جیل

 میں ڈال دو، مریم نوازشریف کو تو خاص طور پر ٹارگٹ کیا گیا.


جس سیل میں نواز شریف صاحب اور مریم نواز شریف کو قید کیا گیا

 تھا، اسکی حالت دیکھ کر بندہ کانوں کو ہاتھ لگا لیتا ہے۔


مریم نواز کو نماز کے لیے کرسی بھی نہی دیتے۔ انکی دوا کو بند کردیتے

 تھے۔کال کوٹھری میں بغیر جرم کیے مریم نواز رہی۔ مریم نواز کو

 عدالت لانے کے لیے جو تنگی دیتے سب یاد ھے۔ 


قوم کی بہادر بیٹی مریم نواز نے 50 درجہ حرارت کا موسم جیل کے

 ڈیتھ سیل میں گزارا ، جہاں باتھ روم اور کمرا ایک ھی تھا۔


لیکن جیل میں کبھی نہیں روئیں ، نہ بے چارگی کااحساس ہونے 

دیا۔


مریم نواز شریف نے ڈٹ کر سیاسی انتقام اور جبر کاسامنا کیا مگر

 کبھی سر نہیں جھکایا ۔


آج مکافات عمل ہے اور عمران خان جیل میں پڑا ہے، اور نیب

 نے خو کہا کہ مریم نواز کیخلاف درخواست واپس دے دیں.


الحمداللہ حق سچ کی فتح ہوئی مریم نواز شریف صاحبہ فتنہ خان کے دور

 حکومت میں بنائے گئے جھوٹے کیس میں سرخرو


وقت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مریم نواز پاکستان کی سب سے زیادہ

 متحرک سیاستدان ہیں اور وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔


بہت کم وقت میں مریم نواز نے اپنا نام چوٹی کے سیاستدانوں میں

 لکھوا دیا ہے۔


اس وقت اپنے مخالفین کی راتوں کی نیند حرام کرنے والی آئرن

 لیڈی کا نام مریم نواز شریف ہے۔


وہ وقت یاد کریں میاں محمد نواز شریف کا سنہری دور حکومت جب

 ہم آئی ایم ایف کو الوداع کہہ چکے تھے


میاں نواز شریف کے 4 سالہ دور میں مسلم لیگ ن نے 6,700

 ارب قرضہ لیا پھر ساتھ ہی آئی ایم ایف کو خیرباد بھی کہ دیا جس

 کے مقابلے میں پی ٹی آئی حکومت نے صرف 1 سال میں 7,600

 ارب قرضہ لے لیا۔ یعنی کہ 71 سال کا 31 فیصد قرضہ عمران نیازی

 نے صرف 1 سال میں ہی لے لیا


ملتان ایئرپورٹ کےنئے ٹرمینل کی بنیاد یوسف رضا گیلانی نے اپنے

 دورِ حکومت میں رکھی مگر افتتاح وزیراعظم میاں نوازشریف کے

 دور میں ہوا۔


میاں نواز شریف نے افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی کو

 خصوصی دعوت دی اور خطاب کے دوران اس منصوبے کا

 کریڈٹ بھی دیا بات اپنے اپنےظرف کی ہے۔


تاریخ گواہ ہے نواز شریف کے دور حکومت میں جب بھی پاکستان

 پر مشکل حالات آئے نواز شریف  نے ہر بیرونی دباؤ کو سائیڈ پر رکھ

 کر صرف پاکستان کا سوچا ایٹمی دھماکوں کی مثال آپ کے سامنے

 ہیں 


میاں صاحب نے صحیح کہا تھا نواز شریف سوائے اللہ کی ذات

 سے کسی سے نہیں ڈرتا


پاکستان کے 76 سالوں میں سے میاں محمد نواز شریف کے دور

 حکومت کے کام نکال دیں تو پیچھے کھنڈرات بچتے ہیں


میاں محمد نواز شریف صاحب کے دور حکومت میں ڈالر ایک سو

 چار روپے کا تھا


دہشتگردی ختم کرکے امن قائم کیاجاچکا تھا،تعلیم ،صحت اقتصادی

 ،معیشت سمیت ہر شعبہ میں اہم اقدام کیے اگر عمران کی حکومت

 کا دور حکومت دیکھا جائے تو فتنہ خان نے صرف تباہی کی


‏ہم کیسے اس شخص کا ساتھ چھوڑ دیں جس نے کمزور قوم کو ایٹمی

 طاقت بنا دیا جس نے کھربوں ڈالر کی امریکی امداد ٹھکرا دی جس

 نے پانچ بار امریکی صدر کا فون سننے سے انکار کر دیا انڈیا کے پانچ

 کے مقابلے میں 6 ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا

 دیا


عمران خان نے بڑی بےشرمی سے نوازشریف کے صحت

 کارڈکےمنصوبے پر بھی اپنی تختی لگا دی۔


صحت کارڈ کا افتتاح وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دور حکومت

 میں کیا تھا اور افتتاحی تقریب میں میاں نواز شریف صاحب نے

 باقاعدہ کہا تھا کہ عمران خان لا علاج مریض ہے۔


لاہور ان شاءاللہ مسلم لیگ ن کا قلعہ تھا، ہے اور رہےگا، مسلم

 لیگ ن نے اس مشکل ترین دور میں حکومت سنبھالی اور پاکستان

 کو دیوالیہ ہونےسے بچایا، اس کی ایک سیاسی قیمت ہے جو ادا کی

 گئی، مجھے امید ہے ان مشکل حالات میں اہلیان لاہور سمیت پورا

 پاکستان میاں نواز شریف کابھرپور ساتھ دیں گے



پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں سبحان یامین کا مزید

 کہنا ہے کہ سرگودھا کی باشعور عوام میاں محمد نواز شریف سے بے پناہ محبت کرتی ہے انشاءاللہ میاں نواز شریف سرگودھا سے جس کو

 بھی ٹکٹ دیں گے ان کو سرگودھا کی باشعور عوام بھاری اکثریت

 سے کامیاب کرائیں گے 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top