ہمیں تو جیل میں کوئی چیز میٹرس تکیے پانچ فٹ اونچی دیواریں فروٹ شہد کھجوریں باتھ سوپ پرفیوم ائیرکولر ایگزاسٹ فین وغیرہ مہیانہیں تھیں۔رانا ثناءاللہ خان سابق وفاقی وزیرداخلہ

Expose News 24


 

ہمیں تو جیل میں کوئی چیز میٹرس تکیے پانچ فٹ اونچی دیواریں فروٹ شہد کھجوریں باتھ سوپ پرفیوم ائیرکولر ایگزاسٹ فین وغیرہ مہیانہجں  تھیں۔رانا ثناءاللہ خان سابق وفاقی وزیرداخلہ 


سیشن جج کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ جب وہ جیل کا وزٹ کریں تو وہاں پر ایسی چیزیں جو قانون میں ممنوعہ ہیں انکو اگر پائیں تو فوری ختم کروائیں۔


ہمارے زمانے میں تو سیشن ججز کو ان احاطہ میں ؒلیکر ہی نہیں جایا تھا جہاں ہمیں رکھا جاتا تھا بلکہ تب تو عمران خان بطور وزیراعظم تقاریر کرتے تھےکہ میں دیکھوں گا کہ انکو وہاں کوئی سہولت تو نہیں دی جارہی، رانا ثنا اللہ


رانا ثناءاللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو جیل میں میٹرس تکیے پانچ فٹ اونچی دیواریں فروٹ شہد کھجوریں باتھ سوپ پرفیوم ائیرکولر ایگزاسٹ فین وغیرہ مہیا تھیں


رانا ثنا اللہ نے جواب دیا کہ ان میں سے کوئی چیز بھی ہمیں میسر نہیں تھیں بلکہ ہماری تمام رپورٹس وزیراعظم تک جاتی تھیں کہ انکو کھانے میں کیا دیا گیا ہے اور ایجسنیوں کے جیل سروں پر بیٹھ ہوئے تھے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top