ریاست/فوج دشمن شرپسند عناصر آج بٹگرام ریسکیو مشن پر بھی تنقید اور ٹھٹھا اڑانے سے باز نہیں آئے۔اسد آر چوہدری تجزیہ نگار/سماجی سائنسدان کا ردِعمل
سابق کور کمانڈر کوئیٹہ جنرل سرفراز کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت کا مذاق اڑانے اور 9 مئی کی دہشت گردی کرنے والے سنپولے بدبخت (ریاست/فوج دشمن) شرپسند عناصر آج بٹگرام ریسکیو مشن پر بھی تنقید اور ٹھٹھا اڑانے سے باز نہیں آئے۔
انتہائی خطرناک صرتحال/ہوا کے دباو/اندھیرا اور 1 رسی پر لٹکی ڈولی کے اندر پھنسے افراد اور اس کے 30 فٹ اوپر معلق تار جورکاوٹ پیدا کر رہی تھی اس کے باوجود ریسکیو کر کے جانیں بچانے کے عمل میں تھوڑی سی تاخیر کیا ہوئی
بھارتیوں کی طرح عمران سے جڑے شر پسند عناصر نے ایس ایس جی کمانڈوز کا مذاق اڑانا شروع کر دیا
جو اپنی جان پر کھیل کر ہم وطنوں کی زندگیاں بچانے میں مصروف تھے۔
کسی سیاسی جماعت (نما) کو آج تک اس حد تک شخصیت پرستی کی وجہ سے ریاست کا اتنا بڑا دشمن بنتے نہیں دیکھا تھا۔
اسد آر چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ خیر بقول سابق یوتھئیے جو شرپسند عناصر ہیں ان کے کے لیے فوج سے پیار کرنے کے لیے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے۔